السلام علیکم
جناب میرے والد صاحب 2021 میں فوت ہو چکے ہیں ۔ ان کے نام پر ایک 4.5 مرلہ گھر ہے جس کا انتقال 2025 میں سب وارثان کے نام پر درج ہو (نادرہ وراثت نامہ کے ذریعے )۔ والد صاحب نے زمین 1992 میں خریدی تھی ۔ سوال یہ ہے کہ اگر گھر کو بیچا جاے تو کس سال کے حساب سے کیپیٹل گین ٹیکس لگے گا 1992 سے یا پھر جس تاریخ کو ہمارے نام پر انتقال درج ہو؟ مزید یہ کہ ٹیکس رٹرن میں کیا قیمت لکھیں۔ کاسٹ، ڈی سی ریٹ / ایف بی آر یا مارکیٹ ویلیو؟
شکریہ